اسلام آباد: نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے آئل ریفائنریز اور آئل سٹوریج کے موجودہ سیکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں اسحاق ڈار کی زیر صدارت آئل ریفائنرز اور آئل سٹوریج کی سیکیورٹی سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں متعلقہ تنصیبات کے The post پیٹرول بحران کا خدشہ ختم؟ حکام کی بڑی یقین دہانی سامنے آگئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



