نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق رپورٹ کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول پر مجموعی طور پر 118. 76 روپے جبکہ ایک لیٹر ہائی سپیڈ ڈیزل پر 110. 65 روپے لیوی، ٹیکس اور مارجنز وصول کیے جا رہے ہیں۔ دستاویزات کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی The post پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں شامل لیوی، ٹیکسز اور مختلف مارجنز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



