اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ وزارتِ پیٹرولیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 6 اگست 2026 سے ہوگا۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی



