اسلام آباد (18 جولائی 2026): آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) حکام کا کہنا ہے کہ ادارہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی روزانہ اشاعت کے نظام کے نفاذ کیلیے تیار ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی یومیہ قیمتوں کے نظام پر انڈسٹری شراکت داروں سے مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں انڈسٹری نے نظام کے اقدام کا خیر



