جہلم: ضلع جہلم کے تاجروں اور دکانداروں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایندھن مہنگا ہونے سے اشیائے ضروریہ کی ترسیل اور کاروباری اخراجات میں اضافہ ہو جاتا ہے، جس کے اثرات بالآخر صارفین تک منتقل ہوتے ہیں۔ میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے. ..



