اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 12 پیسے فی لیٹر کمی کی منظوری دی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 385 روپے 54 پیسے سے کم ہو کر 353 روپے 43