اسونسیون(ویب ڈیسک)جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں بڑے بینک کے مالیاتی بحران نے سیاسی بھونچال پیدا کردیا۔پارلیمنٹ نے صدر سینتیاگو پینا کا مواخذہ کرتے ہوئے انہیں عہدے سے برطرف کردیا، جبکہ چند ہی منٹ بعد حکام نے انہیں گھر میں نظر بند کردیا، سابق صدر پر بینک کے مالی معاملات میں مبینہ مداخلت، اختیارات کے ناجائز



