مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 124ہم جس بس میں سوار ہو کر لکڑی کے ایک پل سے گزر کر ایک نہر کو پار کر نے والے تھے تو ہمارے گائیڈ نے سب کو مخاطب کر کے بڑے مہذبانہ انداز میں بتایا کہ ”صبح جب میں سیاحوں کے ایک گروپ کو لے کر یہاں سے گزر رہا تھا،تو یہ پل بری طرح لرز رہا تھا“ وہاں کچھ دیر توقف کر کے اس نے کہا کہ ”آپ دعا کریں کہ اس کے اوپر سے. .. ۔
پیراماؤنٹ سٹوڈیوز بہت قدیم ہے1912ء میں قائم ہوا،رقبہ 65 ایکڑ اور اس میں 30 کے قریب شوٹنگ فلور ہیں،روایتی سیلو لائڈ فلم اب یہاں نہیں بناتے
RELATED ARTICLES



