سری لنکا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ راولپنڈی میں کھیلے جارہے تین میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیتا اور پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی۔ ٹاس کے موقع پر سری لنکن کپتان کوشال مینڈس نے کہا کہ پچ



