84 F
Pakistan
Tuesday, September 15, 2026
HomeHealthپھیپھڑوں کے کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت

پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج میں بڑی پیشرفت

واشنگٹن: پھیپھڑوں کے کینسر کے علاج کے لیے ممکنہ نئی اینٹی باڈی دوا ’گوٹسٹوبارٹ‘ کے فیز 3 کلینیکل ٹرائلز کے بہتر نتائج سامنے آئے ہیں۔ یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ پھیپھڑوں کے کینسر کا نیا علاج معیاری کیموتھراپی کو پیچھے چھوڑ گیا، جس سے مریضوں کے لیے نئی امید پیدا ہوگئی۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments