نائب امریکی صدر جےڈی وینس نے پاکستان اور بھارت کا لطیف پیرائے میں تبصرہ کیا ہے۔ پاکستان کی میزبانی میں برگن اسٹاک میں امریکا ایران مذاکرات ہو رہے ہیں جس کے لیے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈمارشل سید عاصم منیر سمیت پاکستانی وفد کانفرنس ہال میں موجود ہے۔ مذاکرات سے پہلے وزیراعظم شہبازشریف اور امریکی



