(اوصاف نیوز) بلوچستان کی تحصیل قلعہ سیف اللّٰہ میں پیٹرول اور ڈیزل کے سرکاری نرخ مقرر کرنے سے متعلق نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا، جس نے عوامی حلقوں میں تشویش اور بحث کو جنم دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر قلعہ سیف اللّٰہ کے نام سے



