وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ حکومت نے مشکل معاشی حالات، محدود وسائل اور آئی ایم ایف پروگرام کی پابندیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پٹرول ریلیف سکیم کے ذریعے ان طبقات کو براہِ راست ریلیف فراہم کرنے کی کوشش کی ہے جو پٹرول کی قیمتوں سے زیادہ متاثر



