اسلام آباد: (یکم ستمبر 2026) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا ہے، جس میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 343 روپے 87پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ اس



