حکومت نے ڈیزل کے نرخ میں 7 روپے 83 پیسے، پٹرول کی قیمت میں 6 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 83 پیسے فی لٹر The post پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا گیا appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



