حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ کردیا، نوٹی فکیشن کے مطابق ڈیزل کے نرخ میں 4 روپے 80 پیسے جبکہ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 66 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا، پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔ اسلام آباد: پیٹرولیم ڈویژن The post پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل پانچويں روز بھی اضافہ appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



