جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافے کے بعد جہلم سمیت ملک بھر میں مہنگائی نے شدت اختیار کر لی ہے، جس کے اثرات شہری علاقوں کے ساتھ ساتھ دیہی علاقوں میں بھی واضح طور پر محسوس کیے جا رہے ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ …



