جہلم کے شہریوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایندھن کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ نہ صرف عوام کی مشکلات میں اضافہ کر رہا ہے بلکہ روزمرہ استعمال کی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر بھی براہِ راست اثر انداز ہو رہا ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ. ..



