حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج پھر اضافہ کر دیا۔ جماعت اسلامی پیٹرولیم لیوی کے خلاف آج ملک گیر ہڑتال اور کاروباری سرگرمیاں معطل ہونے کے باوجود پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا دی گئیں۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول 2 روپے 84 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے



