جہلم: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باوجود جہلم شہر اور گردونواح میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بدستور آسمان سے باتیں کر رہی ہیں، جس کے باعث غریب، نادار، دیہاڑی دار اور محنت کش طبقہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہے۔ شہریوں کے مطابق بازاروں میں چینی 150 روپے فی کلو، گھی 550 روپے. ..



