کراچی (20 ستمبر 2026): پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے جماعت اسلامی کا ٹرین مارچ شہر قائد سے شروع ہو گیا حافظ نعیم قیادت کر رہے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیے احتجاج دوسرے مرحلے میں داخل ہو گیا اور کراچی کینٹ اسٹیشن



