لاہور: ویسے تو پولیس اور عوام کے درمیان رشوت کے لین دین کی خبریں زبان زد عام ہیں لیکن لاہور میں پولیس نے بلاوجہ رشوت دینے کی کوشش کرنے والے ایک ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ لاہور پولیس نے 500 روپے رشوت دینے کی کوشش کرنے پر ایک شہری کو گرفتار کرکے اس