کراچی (21 جولائی 2026): پولیس مددگار 15 ملاپ یونٹ نے اورنگی ٹاؤن سے لاپتا ہونے والی دو کمسن بچیوں کو بازیاب کروا کر ان کے اہلِ خانہ کے حوالے کر دیا۔ ترجمان مددگار 15 کے مطابق 16 جولائی 2026 کو اورنگی ٹاؤن سے 2 کمسن بچیاں، شہناز اور صدف، گھر سے سامان لینے نکلیں لیکن



