ڈیرہ اسماعیل خان (2 جولائی 2026): پولیس اہلکار پر مبینہ تشدد اور سرکاری امور میں مداخلت کرنے کے مقدمے میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مقامی رہنما عدنان گنڈاپور کی عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد پولیس نے انہیں گرفتار کر کے تھانہ کینٹ منتقل کر دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج خالد منصور نے



