فیصل آباد(4 ستمبر 2026): رشید آباد بیس لائن پر پولیس اور نامعلوم ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ریکارڈ یافتہ ڈاکو عبدالمنان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق ایس ایچ او یوسف شہزاد نے معمول کی ناکہ بندی کے دوران رشید آباد بیس لائن



