جرمنی: جرمن لگژری کار ساز کمپنی پورشے نے بچوں کے اسٹالر ویگن بنانے والی کمپنی ونڈرفولڈ کے اشتراک سے جدید WonderFold x Porsche L4 Stroller Wagon متعارف کرادیا ہے، جس میں اسپورٹس کار سے متاثر ڈیزائن اور جدید سہولیات شامل کی گئی ہیں۔
پورشے اور ونڈرفولڈ کا لگژری سٹالر ویگن متعارف، قیمت 2,599 ڈالر تک
RELATED ARTICLES



