ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ وہ چین میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ممکنہ ملاقات کے حوالے سے اپنے خیالات امریکی خصوصی نمائندے اسٹیو وٹکوف کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہیں۔اسٹیو وٹکوف سے ملاقات کے دوران روسی صدر نے کہا کہ یوکرین اور خلیج فارس میں جاری بحرانوں کے حل



