پشاور (29 ستمبر 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعلیٰ کے پی نے کہا کہ میں نے صوبے کی خواتین کیلیے پنک بسوں کا وعدہ کیا
پنک بس سروس کا افتتاح، خواتین کو کرائے میں رعایت دینے کا اعلان
RELATED ARTICLES



