پنڈدادنخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے امانت میں خیانت کے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ پنڈدادنخان اور ان کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمے میں ملوث ملزم کو گرفتار کیا۔ پولیس کی جانب سے واقعے کے مزید پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا



