پنڈدادنخان: نسیم عبدالرؤف اسکالرشپ پروگرام کی پہلی ایوارڈ تقریب خورشید ریسٹورنٹ پنڈدادنخان میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں تحصیل کے تینوں سرکاری کالجوں کے 10 ہونہار طلبہ و طالبات میں لاکھوں روپے کے نقد اسکالرشپس اور تحائف تقسیم کیے گئے۔ اس تعلیم دوست منصوبے کا آغاز محمد فاروق رؤف اور ان کی فیملی نے کیا ہے، جس



