پنڈدادنخان: نامعلوم چور گھر کی چھٹ پھاڑ کر طلائی زیورات اور نقدی لوٹ لے اڑے۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان میں تھانہ للِہ کے علاقے قادرپور میں نامعلوم چوروں نے مبینہ طور پر گھر کی چھت پھاڑ کر اندر داخل ہوکر چار تولے سونے کے زیورات اور 4 لاکھ روپے نقدی چوری کرلی۔. ..



