پنڈدادنخان: محکمہ صحت نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے پنڈدادنخان میں قائم ایک جعلی ڈینٹل کلینک کو بے نقاب کر کے سیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے نواحی علاقے ٹوبھہ میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر انجم قدیر نے ٹیم کے ہمراہ چھاپہ مارا، جہاں انکشاف ہوا کہ علی حسن ڈینٹل کلینک. ..



