پنڈدادنخان: ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن اور سی ای او ہیلتھ جہلم کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلعی انتظامیہ نے نشہ آور اور غیر معیاری ادویات کے خلاف کارروائیاں تیز کر دیں۔ اسی سلسلے میں ڈی ایچ او پنڈدادنخان ڈاکٹر انجم قدیر نے اپنی تشکیل کردہ ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف میڈیکل. ..



