پنڈدادنخان کے شہریوں نے صاف اور محفوظ پینے کے پانی کی عدم دستیابی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سے فوری نوٹس لینے اور علاقے کو پنجاب صاف پانی پروگرام میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقامی شہریوں کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاف پانی پروگرام کے تحت ضلع خوشاب میں. ..
پنڈدادنخان صاف پانی منصوبے سے محروم،واٹر سپلائی سکیم خستہ حال، سیوریج ملا پانی پینے پر مجبور شہری
RELATED ARTICLES



