پنڈدادنخان/جہلم: حکومت پنجاب نے جلالپور شریف کے زلزلہ متاثرین کی بحالی کے لیے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کے لواحقین میں امدادی چیکس تقسیم کر دیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے مشیر صحت میجر جنرل (ر) ڈاکٹر اظہر محمود کیانی نے جلالپور شریف کا دورہ کیا اور متاثرہ
پنڈدادنخان: جلالپور شریف کے زلزلہ متاثرین کی بحالی تک حکومت پنجاب ہر ممکن تعاون جاری رکھے گی، ڈاکٹر اظہر محمود کیانی
RELATED ARTICLES



