بہار(4 اگست 2026): بھارت کی ریاست بہار کے ضلع بیگو سرائے میں پنچایت نے جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی خاتون کو قصور وار قرار دے کر سرِعام تذلیل کا نشانہ بنایا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی ریاست بہار کے ضلع بیگو سرائے میں ایک لرزہ خیز واقعہ پیش آیا ہے جہاں



