پنجاب اسمبلی میں جب وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن پُرجوش انداز میں ریٹائر سرکاری ملازمین کی پنشن میں ساڑھے تین فیصد اضافے کا اعلان کر رہے تھے تو میں سوچ رہا تھا اگر وہ وفاق کی طرح سات فیصد اضافے کا اعلان کرتے تو اُن کے ہوش کا کیا عالم ہوتا۔