80.2 F
Pakistan
Thursday, September 3, 2026
HomeTechnologyپنشنرز کی ڈیجیٹل تصدیق: ریڈیو پاکستان نادرا کی ایپ سے منسلک ہونیوالا...

پنشنرز کی ڈیجیٹل تصدیق: ریڈیو پاکستان نادرا کی ایپ سے منسلک ہونیوالا پہلا سرکاری ملکیتی ادارہ بن گیا

اسلام آباد( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان براڈکاسٹنگ کارپوریشن ، جو ریڈیو پاکستان کے نام سے معروف ہے، پنشنرز کی ڈیجیٹل تصدیق کے لیے نادرا کی ایپ سے منسلک ہونے والی پہلی سرکاری کارپوریشن اور پہلا سرکاری ملکیتی ادارہ (ایس او ای) بن گیا ہے۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments