لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب یونیورسٹی کی عالمی و قومی سطح پر تحقیق کے میدان میں ایک اور شاندار کامیابی تفصیلات کے مطابق سائنس میں تحقیق کے عالمی ادارے نیچر پبلشنگ گروپ نے پنجاب یونیورسٹی کو پاکستان میں نمبر ون قرار دے دیا،نیچر پبلشنگ گروپ 1869 میں قائم ہوا جو کہ دنیا بھر میں سائنسی تحقیقی جرائد کی اشاعت و فروغ کا معتبر ترین ادارہ. .. ۔



