(زین مدنی )پنجاب کونسل آف دی آرٹس دوبارہ ایکشن میں آگئی، پنجاب بھر کے تھیٹر ہالز کو دوران ڈرامہ کیمرے بند رکھنے پر نوٹسز جاری کردیئے گئے،نوٹسز ڈائیریکٹر آپریشنز مغیث بن عزیز کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔
پنجاب کونسل آف دی آرٹس ان ایکشن ، دوران ڈرامہ کیمرے بند کرنے پر تھیٹرز ،خواتین ڈانسرزکو نوٹسز
RELATED ARTICLES



