لاہور: پنجاب بجٹ 2026-27 کی پیشی کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور صوبائی اسمبلی میں بجٹ آج 16 جون کو پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی ہے جبکہ بجٹ دستاویزات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ صوبائی



