لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پنجاب میں جدید گرین انڈسٹریل اکنامک زون کے قیام سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔
پنجاب میں گرین اکنامک زون کے قیام کا منصوبہ، مریم نواز نے ایکشن پلان طلب کر لیا
RELATED ARTICLES



