لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریضوں کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مریضوں کا تحفظ معیاری اور محفوظ علاج کا بنیادی تقاضا ہے – پنجاب میں مریضوں کو محفوظ، معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنا رہے ہیں – صحت کے نظام میں مریضوں کی حفاظت اور حقوق کا تحفظ اولین ترجیح ہے – انہوں نے کہا. .. ۔



