(ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان علماء کونسل اور کوآرڈینیٹر قومی پیغامِ امن کمیٹی حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں مدارسِ عربیہ کی رجسٹریشن کا دیرینہ مسئلہ حل ہوگیا، مدارس کو مبارکباد، وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور وزیراعلیٰ پنجاب کا شکریہ کرتے ہیں۔



