لاہور(قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نواز نے لیپ ٹاپ اور اسکالر شپ اسکیم کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے، قوم کے بچوں کا مستقبل ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت اور ہنر سے وابستہ ہے، کنٹینر، لانگ مارچ اور دھرنے نوجوانوں کا مستقبل نہیں ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا …



