(راؤ دلشاد)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جدید سہولیات اور ٹیکنالوجی سے مزین موبائل پولیس اسٹیشن وین کا باقاعدہ آغاز کردیا، پنجاب بھر میں 33 موبائل پولیس اسٹیشن مختلف اضلاع میں شہریوں کو پولیسنگ کی سہولیات ان کی دہلیز تک فراہم کریں گے، جبکہ 6 موبائل پولیس اسٹیشن خواتین سے متعلق امور کے لیے مخصوص کیے گئے ہیں۔
پنجاب میں جدید سہولیات اور ٹیکنالوجی سے مزئین موبائل پولیس اسٹیشن وین کا آغاز
RELATED ARTICLES



