پنڈدادنخان: پنجاب فوڈ اتھارٹی جہلم کی جانب سے ممنوع گٹکا فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے۔ تازہ کارروائی کے دوران پنڈدادنخان اڈا کے قریب ایک پان شاپ پر چھاپہ مار کر بڑی مقدار میں گٹکا برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان پنجاب فوڈ اتھارٹی کے مطابق کارروائی کے دوران پان شاپ سے 953. ..



