لاہور (افضل افتخار) پنجاب سوئمنگ ایسوسی ایشن کا اگلے چار سال کے لیے انتخابی عمل مکمل ہوگیا، جس میں محمد زوریز لاشاری کو چیئرمین، دانیال لاشاری کو صدر جبکہ محمد عاطف عتیق کو سیکرٹری منتخب کرلیا گیا۔