لاہور(پی ایم این/خالدمحمود)پنجاب حکومت نے بے روزگار نوجوانوں کو آئندہ مالی سال میں 50 ہزار الیکٹرک بائیکس اور 5 ہزار الیکٹرک ٹیکسیاں بلاسود فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان کے مطابق ای ٹیکسی اسکیم کے تحت مستحق افراد کو آسان اقساط اور بلاسود فنانسنگ کی سہولت فراہم کی جائے گی، The post پنجاب حکومت کابے روزگار نوجوانوں کو ای بائیکس اور ای ٹیکسیاں بلاسود دینے کا فیصل appeared first on Pak Media News.



