جہلم: حکومت پنجاب نے موسم گرما میں دن کے طویل دورانیے اور توانائی کے مؤثر استعمال کے پیش نظر صوبہ بھر میں مارکیٹوں، کاروباری مراکز اور تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار میں تبدیلی کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی منظوری کے بعد سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ کامرس. ..



